اوکاڑہ ڈائری رپورٹ:
ضلع اوکاڑہ میں آٹھ صوبائی نشستوں پر انتخابات ہوئے جن کے نتائج کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔
پی پی 183
جاوید علاؤلدین(پاکستان مسلم لیگ ن) 32437
محمدجاوید (پاکستان تحریک انصاف) 21642
پی پی 184
جگنو محسن کرمانی (آزاد) 45620
سیدرضا علی گیلانی (آزاد) 23740
پی پی 185
افتخار حسین چھچھر (پاکستان مسلم لیگ ن)33777
روبینہ شاہین وٹو (پاکستان تحریک انصاف) 26072
پی پی 186
نورلامین وٹو (پاکستان مسلم لیگ ن) 44723
خرم جہانگیروٹو (پاکستان تحریک انصاف) 39643
پی پی 187
ملک علی عباس کھوکھر (پاکستان مسلم لیگ ن) 33890
چوہدری طارق ارشاد (پاکستان تحریک انصاف) 28201
پی پی 188
یاورزمان (پاکستان مسلم لیگ ن) 54760
141چوہدری عبداللہ طاہر (پاکستان تحریک انصاف) 52159
پی پی 189
منیب الحق (پاکستان مسلم لیگ ن) 69524
سلیم صادق (پاکستان تحریک انصاف) 40500
پی پی 190
حماد اسلم (پاکستان تحریک انصاف) 34350
غلام رضا (پاکستان مسلم لیگ ن) 29359