okara crime stories 2 murder 804

اوکاڑہ کی سرزمین صبح صبح ہی لہو لہو مختلف واقعات میں خاتون سمیت دو افراد قتل

اوکاڑہ کے علاقے حبیب آباد چک 20کا رہائشی نوجوان 17سالہ صائم نامی نوجوان قتل ہوگیا جس کے ورثا اور محلے داروں نے اس کی نعش سڑک پر رکھ کر شدید احتجاج کیا جس سے کافی دیر سڑک بلاک رہی ۔مظاہرین کا کہنا تھا صائم کے قتل کا مقدمہ درج نہیں کیا جارہا۔انہیں انصاف چاہئے ۔دوسری جانب نواحی علاقے فتوآنہ میں بھائی نے بدچلنی کے شبہ میں اپنی بہن کو گولی مار کر قتل کردیا ہے۔تھانہ گوگیرہ کی پولیس موقع پر پہنچ کر مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں