okara police news 530

اوکاڑہ کے گرد و نواح میں ناجائزاسلحہ اورمنشیات برآمد کرکے چھ ملزمان گرفتارکرلئے گئے

اوکاڑہ پولیس کے منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن میں غلام مصطفی ولد ذوالفقار سکنہ فرید آباد سے 30لیٹر، زاہد اقبال ولد محمد یونس سکنہ 19ون آر سے 25لیٹر،غلام مرتضیٰ ولد عبدالرحمن سکنہ محلہ درس سے 20لیٹر،گلزار عرف نوشی ولد عبدل سکنہ 39ڈی سے 30لیٹراور فرزند علی ولد خادم حسین سکنہ پاکپتن سے 30لیٹر شراب برآمد کی گئی جب کہ محمد رفیق ولد بشیر احمد سکنہ عبداللہ بستی سے پسٹل 30بور برآمد ہوا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں