حویلی لکھا میں این اے 144 اور پی پی کے حلقوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ یہاں سے عوامی تحریک نے بھی ان کی حمائت کا اعلان کردیا ہے یہ فیصلہ پاکستان عوامی تحریک کی پانچ رکنی کمیٹی میں شامل حاجی مسود احمد صدر تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا،پیر رشید احمد چشتی صدر پاکستان عوامی تحریک حویلی لکھا،منظور احمد انصاری فنانس سیکرٹری،
چوہدری علی احمد صدرمنہاج یوتھ لیگ اورمحمد احمد بابر صدر ایم ایس ایم نے کیا اس فیصلے کے بعد میاںمنظور احمد وٹو کی پوزیشن مزید مضبوط ہوگئی ہے.
