بارہ ہزارامداد کیلئےآٹھ ماہ کی خواری

تحریر: قاسم علی
گورنمنٹ کرونا وائرس کے دوران بیروزگار ہوجانے والے خاندانوں کیلئے بارہ بارہ ہزار روپے امداد بھیجی تھی مگر بہاولداس کا رہائشی شہباز دونوں ہاتھوں سے معذور ہے اور اس کو امدا وصولی کیلئے میسج بھی مل چکا ہے مگر سسٹم کی ایک خرابی نے اس کو اب تک اپنے ہی حق سے محروم کر رکھا ہے۔مزید تفصیلات جانئے اس وڈیو میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button