depalpur basir pur road accident one killed 493

بصیرپور،تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق

دیپال پوربصیرپورروڈ پر صبح صبح افسوسناک ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جس میں ایک نوجوان موقع پر ہی جان کی بازی ہارگیا حادثہ سلطان نگر کے قریب اس وقت پیش آیا جب تیزرفتار گاڑی نے ٹکر محمدیونس نامی شخص کو ٹکرماردی جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےجاں بحق ہوگیا ہے.محمدیونس سکنہ ٹپلانی کا رہنے والا تھا.موقع پر موجود لوگوں نے بتایا کہ گاڑی کم عمر لڑکا چلا رہاتھا اور اس کی تیز رفتاری اور نا تجربہ کاری اس حادثے کا سبب بنی.ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ہے.پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑی نمبری LEB/7728کو قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں