two students killed by road accident in basirpur 555

بصیرپور،دوموٹرسائیکلوں کےمابین خوفناک ایکسیڈنٹ،دوطالبعلم جاں بحق،دوزخمی

(مختار احمدوٹو سے)بصیرپور میں دو موٹر سائیکلوں کی ٹکرسے دو طالبعلم جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں.حادثہ رکن پورہ روڈ پر دربار حلیم شاہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب دو موٹر سائیکلیں آمنے سامنےآپس میں ٹکرا گئیں جس سے دو طالبعلم پندرہ سالہ حماد رضا اورشعیب علی جاں بحق ہوگئے جبکہ احسن اور نعمان زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری طور پر رورل ہیلتھ سنٹربصیرپورمنتقل کردیا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں