basir pur mai zehreel chara khanay se 6 janwar halak 887

بصیرپور،زہریلا چارہ کھانے سے 6 بھینسیں ہلاک،4 کی حالت تشویشناک

دیپالپور کے نواحی علاقے بصیرپور گلشیر رکن پورہ میں زمنیدار غلام مر تضی پھلروان کی بھنیسوں پر اس وقت قیامت ٹوٹ پڑی جب اس کی دس بھینسوں کی حالت چارہ کھانے تشویشناک ہوگئی اور اس کے بعد 6 بھینسیں دیکھتے ہی دیکھتے ہلاک ہوگئیں غلام مرتضیٰ کے مطابق نامعلوم افراد ان کے فارم پرآکر بھینسوں کے چارے کے اوپر سپرے چھڑکا ہے جسے کھانے سے یہ نقصان ہوا ہے اس نے کہا کہ 10 بھنیسوں نے زیریلا چارہ کھایا تھا جس میں 4 پہلے ہلاک ھو گئی تھیں جبکہ دو بعد میں ہلاک ھوئی ہیں اور باقی 4 بھنیسوں کی حالت بھی تشویشناک ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں