head gulsher fish ka shikar nojawan ki jan le gia 422

بصیرپور،مچھلی کا شکار کرنے والا خود موت کا شکار ہوگیا

مچھلی سردی کی مرغوب غذا ہے جسے بہت شوق اور اہتمام سے کھایا جاتا ہے.ایسے میں بعض نوجوان اپنے ہاتھ سے شکار کرنے کا شغل بھی کرتے ہیں لیکن کئی دفعہ ایسا بھی ہوا کہ یہ شکار انہیں مہنگا پڑتا ہے ایسا ہی آج بصیر پور کے قریب ہیڈ گلشیر پر ہوا جہاں پر چند دوست مل کر مچھلی کا شکار کرنے گئے تاہم اس دوران حجرہ شاہ مقیم کا رہائشی ماجد ولدبشیرمچھلی پکڑتے ہوئے ڈوب گیا جس کی اطلاع فوراََ ریسکیو 1122 کو دی گئی جس کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کی اور کچھ ہی دیر کی کوشش کے بعد اس کی نعش مل نکال لی گئی .

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.