okara police news 435

بصیرپور،میٹرک امتحانات کے دوران موبائل فون استعمال کرنے پرطالب علم کے خلاف مقدمہ درج

بصیر پور ٹاؤن میں سالانہ میٹر ک کے امتحانات منعقد ہورہے ہیں جس کے دوران طالب علم عدنان احمد ولد محمد یٰسین نے موبائل فون کا استعمال کیاجو کہ ممنوع ہے اس پر پولیس نے نگران ایس ایس ٹی ٹیچر عبدالشفیق کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں