293

بصیرپور،ٹریفک حادثے میں دوافراد شدید زخمی

بصیرپور میں بنک سے کیش لے جانے والی وین نے موٹرسائیکل کوٹکر ماردی حادثہ گیلانی چوک بصیرپور کے قریب پیش آیا جس کے باعث دونوں موٹر سائیکل سوار غلہ منڈی بصیرپور کے آڑھتی حاجی رستم اور دیپال پور کے رہائشی نعیم شدید زخمی ھو گئے جن کو ہسپتال منتقل گیا تاہم رستم کو تشویشناک حالت کے باعث لاھور ریفر کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں