chara katne wali machine ne nojawan ka hath kaat dia 381

بصیرپور،چارہ کاٹتے ہوئے نوجوان کا ہاتھ کٹ گیا

دیپالپور،بصیرپور میں چارہ کاٹتے ہوئے نوجوان ہاتھ سے محروم ہوگیا تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقے بصیرپور میں محمدسرور نامی شخص چارہ کاٹتے ہوئے مشین کی زد میں آکر ہاتھ سے محروم ہوگیا۔زخمی کو تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.