بصیر پور کے رہائشی محمد حنیف جو کہ عمرہ ادا کرنے کے بعد جدہ ائر پورٹ پے وفات پا گئے اور ان کو مکہ پاک میں دفنایا جائے گا یا درہے محمد حنیف چند روز قبل عمرہ کیلئے سعودی عرب گئے جہاں انہوں نے عمرہ ادا کیا اس وقت تک وہ بالکل ٹھیک تھے مگر اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی اور وہ ارض حرمین میں ہی خالق حقیقی سے جاملے ان کے لواحقین نے ان کی تدفین سعودیہ میں میں ہی کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
