دیپال پورکے بصیرپور روڑ پرایک ہی روز میں دوسراایکسیڈنٹ ہوگیا ہے جس میں منچریاں کا رہائشی عابد نامی نوجوان جاں بحق ہوگیامحمد عابد اپنے والد کے ہمراہ موٹرسائیکل پر دیپال پور کی جانب آرہا تھا کہ سامنے سے نامعلوم کار کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہو گیا متوفی منچریاں کے قریب بھائی راو کی گاوں کا رہائشی تھا.
