آل پاکستان پولٹر ی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین ڈاکٹرمحمداسلم کی والدہ کے انتقال پربصیرپورپریس کلب کاتعزیتی اجلاس زیرصدارت چیئرمین ڈاکٹراحتشام الریاض خواجہ ہواجس میں سرپرست ملک غلام مصطفٰے،سینیئروائس چیئرمین چودھری مظہرالحق،وائس چیئرمین میاں عامر حیات خاں وٹو،صدرمیاں محمدادریس کلاسن،سینیئرنائب صدورملک غلام مرتضےٰ و ملک ظہوراحمدثاقب ، نائب صدور شوکت علی عظیم وشیخ محمداحمد،جوائنٹ سیکریٹری محمدعمران بھٹی ودیگرعہدیداروں نے شرکت کی ۔اس موقع پرمرحومہ کی مغفرت اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی۔
