irfan dancer from basirpur killed in bahawalnaga 419

بصیر پور،خودکشی یا قتل ؟ بصیرپور کے نوجوان کی لٹکتی نعش برآمد

دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور کا رہائشی عرفان نامی شخص گزشتہ 15 دنوں سے بہاولنگر میں مقیم تھا مگر آج اس کی پھندے سے لٹکتی ہوئی نعش بہاولنگر سے ملی ہے.تھانہ سٹی بہاولنگر نے مقدمہ درج کر کے دو ملزمان مظہر علی اور اس کے ملازم کو کو شک کی بنا پرگرفتار کر لیا ہےجبکہ ان کا ایک نا معلوم ساتھی تاحال مفرور بتایا جاتا ہے.عرفان کے لواحقین کا کہنا ہے کہ عرفان نے خودکشی نہیں کہ بلکہ اسے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت قتل کیا گیا ہے.اس کے پاس 7 تولے سونا اور 12 لاکھ نقدی تھے جو کہ لوٹ کر اسے ماردیا گیا.اورخود کشی کا رنگ دینے کی ناکام کوشش کی گئی۔تاہم اس معاملے کی تحقیقات جاری ہیں اور تاحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا.

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.