okara firing imam masjid jan bahaq 531

بنگلہ گوگیرہ،پٹرول پمپ کے سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق

اوکاڑہ میں بنگلہ گوگیرہ کی حدود میں ینگ پور کے قریب ایک پٹرول پمپ پر جھگڑا ہوگیا جس پر طیش میں آکر پٹرول پمپ کے گارڈ نے فائرنگ کردی نتیجے میں قاری شبیر نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگیا مقتول ایک مسجد میں امامت کرواتا تھا.پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لے لی تاہم ملزم تاحال مفرور ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں