تحریر:قاسم علی
بچپن کا زمانہ ایک یادگار اور حسین دور ہوتا ہے جس سے انسان کی بیشمار دلچسپ یادیں جڑی ہوتی ہیں۔ انہی یادوں کا حصہ چند ایسی افواہیں بھی ہوتی ہیں جو اس وقت ہم بہت سنجیدہ لتے تھے مگر آج ان کو یاد کرتے ہیں تو ہمارے ہونٹوں پر بے اختیار مسکراہٹ پھیل جاتی ہے۔
قاسم علی سٹوڈیو کی اس مختصر وڈیو آپ کو اپنے بچپن کی چند یادیں تاذہ کروانے کیلئے ہے۔