384

بڑھاپے کی 35انتہائی دلچسپ نشانیاں

تحریر:قاسم علی
ہر ایک کی زندگی ہمیشہ ایک جیسی نہیں رہتی جیسے جیسے وقت گزرتا جاتا ہے اس کیساتھ ساتھ انسانی اعضا بھی کمزور ہوتے جاتے ہیں اور جس طرح کی خواک آج کل ہم کھا رہے ہیں چالیس کے بعد ہی بڑھاپے کے اثرات جسم میں ظاہر ہونا شروع ہو جاتے ہیں ۔
اس وڈیو میں ہم آپ کو ایک نئے،دلچسپ اور مزاحیہ انداز میں 35 ایسی نشانیاں بتانے جا رہے ہیں جو آپ کو یہ باور کراتی ہیں کہ جناب آپ بوڑھے ہو رہے ہیں تو آئیے اس وڈیو کو دیکھتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں