بھارت میں کرونا کی تباہی اور انڈین مسلمانوں کا کردار
تحریر:قاسم علی
بھارت میں کرونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے لیکن اللہ سبحان وتعالیٰ ہر شر کے اندر سے خیر پیدا فرمانے پر قادر ہے۔
ایسے ہی کرونا وبا کے ان دنوں میں انڈین مسلمانوں نے ہندوؤں کیلئے کچھ ایسے اقدامات اٹھائے ہیں کہ ہندو کھلم کھلا اس کا اعتراف کرتے نظر آتے ہیں اور صرف یہی نہیں اور بھی بہت نیا اور انوکھا ہو رہا ہے۔
تفصیلات دیکھئے اس رپورٹ میں