depalpur tara singh mai nojawan qatal 547

تاراسنگھ،دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ،مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل

دیپالپور،جب سے دنیا بنی ہے زن ،زر اور زمین کے فسادات نے دنیا کو جہنم بنارکھا ہے اور آئے روز بیشمار لوگ ان تنازعات کی بھینٹ چڑھ رہے ہیں آج شام بھی یہی ہوا جب دیپالپور کے نواحی گاوں قلعہ تارا سنگھ میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان قتل ہوگیا.ابتدائی معلومات کے مطابق مقتول اقبال کی اپنے کزن کیساتھ دیرینہ دشمنی تھی جس کی پاداش میں آج اس نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے فائرنگ کرکے قتل کردیا.پولیس نے نعش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں