274

تاریخی قلعہ بھومن شاہ کے بارے میں مکمل تفصیلات جانئے

بابا بھومن شاہ سکھوں کے روحانی پیشوا تھے جن کو بھومیا بھی کہا جاتا تھا۔بھومن شاہ کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گرو نانک دیو جی کے بڑے بیٹے بابا شری چندر مہاراج کے شاگرد تھے۔

بابا بھومن شاہ ایک سحرانگیز شخصیت تھے جن کو ہندمسکھ اور مسلمان سب ہی بہت تکریم کی نظر سے دیکھتے تھے۔
قلعہ بھومن شاہ کب تعمیر ہوا ؟ اس کا پرانا نام کیا تھا ؟ اس کا لنگر خانہ کتنے رقبے مشتمل تھا ؟ انگریز کمشنر نے قلعہ بھومن شاہ کی کس چیز سے متاثر ہو کر وسیع اراضی اس کو دان کی ؟ یہ اور اس طرح کی تمام تر تفصیلات جانئے اس وڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں