haveli polic station mai masalehati commettee qayam kr di gai 618

تھانہ حویلی لکھا کی سطح پرمصحالتی کمیٹی کا قیام عمل میں آگیا

حویلی لکھا(محمد احمد ساجد سے)عوام کے مسائل کو جلد از جلد حل کرنے اور انہیں تھانہ کچہری کے چکروں سے بچانے کیلئے تھانہ حویلی لکھا کی سطح پرمصحالتی کمیٹی قائم کردی گئی ہےکمیٹی کے ممبران علاقائی مسائل کو روزانہ کی بنیاد پر سماعت کر کے مسائل حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گے.کمیٹی کے اراکین کے فیصلے اور سفارشات ضلعی انتظامیہ اور عدلیہ میں بھی تسلیم کئے جائیں گے.کمیٹی میں شہر کے چار صحافیوں کو بھی نمائنندگی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے. مصحالتی کمیٹی میں میاں احمد یار عدلیکا وٹو چیرمین جبکہ ممبران میں چوہدری شاہد اقبال، میاں حفیظ احمد وٹو، مفتی احمد رضا نوری ،میاں بابر علی مانیکا، چوہدری احمد علی آڈھا، پیر محمد احمد بودلہ، میاں نواب علی خان کلس، حاجی محمد بوٹا، میاں محمد ارشدوٹو، میاں مختاراحمد محمدی اورقاری ندیم سرور شامل ہیں.
haveli polic station mai masalehati commettee qayam kr di gai

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں