دیپالپور کے نواحی علاقے شیر گڑھ میں اس وقت انتہائی رقت انگیز مناظر دیکھنے کو ملے جب پیربخش نامی ایک بھائی کو ہارٹ اٹیک ہوا اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب اس کا بھائی گھر آیا اور اس نے اپنی بھائی کی میت دیکھی تو وہ بھی چل بسا.ایک ہی وقت میں ایک گھر سے دو جنازوں نے پورے علاقے میں کہرام مچادیا.
