تحریر:قاسم علی
صحت و ایمان کیساتھ لمبی زندگی کی دعائیں ہر کوئی مانگتا ہے مگر یہ اللہ کی عطائیں ہیں جو اللہ کسی کسی کو نوازتا ہے۔ دیپالپور کے نواحی گاؤں لالو پور میں بابا اکبر بھی ایسی ہی شخصیت ہیں جن کو اللہ نے یہ تینوں نعمتیں عنائت فرما رکھی ہیں۔
بابا اکبر نے اوکاڑہ ڈائری کیساتھ خصوصی انٹرویو میں بچپن کی یادوں کو تازہ کیا ،سکول میں اس وقت کون سی دعا سے آغاز ہوتا تھا،اور سو سال پہلے لوگوں کا طرز زندگی کیسا تھا یہ سب باتیں کیں
بابا اکبر کی یہ دلچسپ باتیں ہم سب کو ضرور سننی چاہئیں ان سے ہمیں ماضی میں جھانکنے کا موقع ملے گا اور بہت مزہ آئے گا۔
اس انٹرویو کیلئے بھائی عبدالرؤف طاہر،میاں عمر بودلہ اور محمدیٰسین صاحب نے خصوصی تعاون کیا ان کا بہت مشکور ہوں ۔تو چلیں آئیں وڈیو دیکھیں اور اگر اچھی لگے تو شیئر بھی ضرور کیجئے گا۔اور اس طرح کی مزید وڈیوز کیلئے اوکاڑہ ڈائری یوٹیوب چینل کو لازمی سبسکرائب بھی کر لیجئے