riaz ul jannat,depalpur,azadi pakistan seminar 640

جامعہ ریاض الجنۃ میں آزادی پاکستان سیمینار آج منعقد ہوگا

اگرچہ پاکستان ماہ اگست میں ایک الگ اورآزاد مملکت کے نام سے کرہ ارض پر معرض وجود میں آیا اوریہ مبارک دن 14 اگست کا تھا لیکن اس سلسلے میں تقاریب پورے ماہ اگست میں منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ اس سلسلے میں آج بھی جامعہ ریاض الجنۃ دیپالپور میں منعقد ہورہی ہے۔پروگرام کے مہتمم مولانا حسان صدیق نے اوکاڑہ ڈائری سے گفتگو میں بتایا کہ یہ پروگرام 11 اگست کو ہونا تھا تاہم حضرت قاری خیل احمد رحیمی کی رحلت کے باعث ملتوی کردیا گیا۔پروگرام میں معروف علمائے کرام اور مفکرین ”خوشحال پاکستان کیلئے دینی و معاشرتی ذمہ داریاں” کے عنوان پر گفتگو کریں گے۔انہوں نے عوام سے اس پروگرام میں شرکت کی پرزور اپیل بھی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں