152

جب موت ایک سینکڈ پر رک گئی

رپورٹ:قاسم علی

سچ ہے کہ موت کا ایک وقت مقرر ہے جب تک وہ ٹائم نہ آ جائے موت خود زندگی کی محافظ بنی رہتی ہے ایسا ہی ایک واقعہ پاکستان کے ایک شہر میں پیش آیا۔

اس واقعہ کی وائرل وڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ دوموٹرسائیکل سوار نوجوان سڑک پر جا رہے ہیں اور اچانک ان کا آپس میں ایکسیڈنٹ ہوجاتا ہے اور ان میں سے ایک نوجوان قریب ہی چلتے ہوئے ٹرالے کے ٹائر کے عین آگے جا گرتا ہے۔

مگر اسی وقت قدرت حرکت میں آتی ہے اور بائیس ویلر ٹرالر اسی لمحے رک جاتا ہے اور نوجوان کو موت کے منہ سے نکال لیا جاتا ہے۔واقعی جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے

اس واقعے کی وڈیو آپ بھی دیکھئے

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.