440

جعلی زرعی سپرے سے زمیندار کی سات ایکٹر فصل تباہ ہوگئی

جعلی زرعی سپرے سے زمیندار کی سات ایکٹر فصل تباہ ہوگئی،ایوان ٹریڈرز سے خریدی کئی زرعی ادویات سے لاکھوں کا نقصان ہوا،شاہدپرویز وٹو تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دیپالپور کے رہائشی شاہدپرویز وٹونے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس نے جڑی بوٹی کے خاتمے کیلئے دیوان ٹریڈرز نامی دوکان سے سپرے خریدا مگر سپرے کے استعمال سے فصل خراب ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ سات ایکٹر فصل کی تباہی سے اسے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے جس کا نہ صرف ازالہ کیا جائے بلکہ دوکان کے مالک محمد آصف نامی شخص کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔

Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.