hujra mai dereena dushmani per nojawan qatal 630

حجرہ شاہ مقیم،دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ،35 سالہ نوجوان قتل

عدم برداشت اور پرانی دشمنی کی زد میں آکر آئے روز بیشمار زندگیاں ضائع ہوجاتی ہیں ایسا ہی ایک واقع آج حجرہ شاہ مقیم کے نواحی گاؤں کندوال میں پیش آیا ہے جہاں کندووال کارہائشی 35 سالہ نوجوان قتل ہوگیا ہے.بتایا جاتا ہے کہ محمداسلم اپنے بھائی کو ملنے اس کے ٹیوب ویل پر پنہچا تو وہاں پر پہلے سے گھات لگائے ملزمان نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے محمداسلم کو شدید زخمی کر دیا جس کو مقامی ہسپتال لے جایا گیا مگر حالت نازک ہونے کے باعث اسے لاہورجنرل ہسپتال ریفر کر دیا گیا تاہم خون زیادہ ہہہ جانے کے باعث وہ جانبر نہ ہوسکا.پولیس نے نعش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں