hujra rajowal se laash baramad 590

حجرہ شاہ مقیم،نہر سے بزرگ کی نعش برآمد،شناخت نہ ہوسکی

حجرہ شاہ مقیم بی ایس لنک راجووال سے نا معلوم بزرگ کی لا ش بر آمد ہوئی جس کی عمر پینسٹھ سال کے قریب معلوم ہوتی ہے تا حال ورثاء کا کوئی پتا نا چل سکاہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں