حجرہ شاہ مقیم (وسیم غوری سے)حجرہ شاہ مقیم کی جانب سے ایک ڈمپر نمبری آر آئی آر 1199کو ڈرائیور یاسر ولد محمد شریف ساکن بگھیانہ انتہائی تیز رفتاری اورخطرناک انداز میں چلارہاتھا جس سے رہگیروں کی جان و مال کو شدید خطرہ لاحق تھاجس پرسہتی قبرستان کے قریب ناکہ لگائے موجود پٹرولنگ پولیس قلعہ سوندھاسنگھ پوسٹ کے اہلکاروں نے ڈمپر کورو ک کو قبضہ پولیس میں لے لیاجبکہ ڈرائیور کوئی لائسنس یا کاغذات بھی شو نہ کراسکا جس پراس کے خلاف تیزرفتاری ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔
