حجرہ شاہ مقیم میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے جس کے نتیجے میں بات معمولی جھگڑے سے بہت آگے بڑھ گئی اور دیور کے ہاتھوں بھابی کا قتل ہو گیا واقعہ دریائے ستلج کے پار متھیلا دونا میں پیش آیا قتل کے بعد ملزم اللہ دتہ فرار ہوگیا جبکہ مقتولہ کا نام فوزیہ بتایا جارہاہے.پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر قانونی کاروائی شروع کردی ہے.
بشکریہ.وسیم غوری
