562

حجرہ شاہ مقیم ،تین روز سے لا پتہ اسی سالہ برزگ کی نعش قریبی کنویں سے برآمد

حجرہ شاہ مقیم کے علاقہ سے تین چار روز قبل اسی سالہ بزرگ منظور ولد فریادہ اچانک لا پتہ ہو گیا تھا جس کو اہل خانہ تلاش کرتے رہے گزشتہ روز قریبی علاقہ میں کنوئیں سے ایک نا معلوم شخص کی نعش دیکھ کر مقامی پولیس کو اطلاع کی پولیس نے مقامی افراد کی مدد سے نعش کو باہر نکالا تو وہ اسی سالہ بزرگ منظور والد فریادہ کی تھی جس کے اہل خانہ کو اطلاع کی گئی جنہوں نے اس کی شناخت کرلی پولیس نے ضرروی کارروائی کے بعد اس کی نعش کو اس کے ورثا کے حوالے کر دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں