حجرہ شاہ مقیم، آفاق پبلشرز کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی تقریب میں آر پی او طارق رستم چوہان مہما ن خصوصی نے رائل سکول حجرہ شاہ مقیم کی ٹیچر کشور شاہین کو بہترین تعلیمی کارکردگی پر ’’حسنِ کارکردگی ایوارڈ‘‘دیا ،اس موقع پر چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر سید ذاکر حسین شاہ گیلانی،پرنسپل نذر فرید،منیجر اسٹیٹ لائف وسیم احمد غوری ودیگر سکول سٹاف نے محنت اور قابلیت کے بل بوتے پر سکول اور شہر کا نام روشن کرنے پر میڈم کشور شاہین کو مبارکباد پیش کی ۔
