okara wapda news 522

حجرہ شاہ مقیم ،پولیس نے دیسی شراب کشید کرنے والا کارخانہ پکڑلیا،ملزم گرفتار ،مقدمہ درج

حجر ہ شاہ مقیم کی گلی حبیب شاہ والی میں ایک منیر نامی شخص نے دیسی شراب تیار کرنے کاکارخانہ لگا رکھا تھاجس کی اطلاع ملنے پر پولیس نفری نے ریڈ کیاتو منیر شراب کشید کرنے میں مصروف تھاجوپولیس پارٹی کو دیکھ کر بھاگنے لگاجسے گرفتار کرلیاگیااورموقع سے شراب کشید کرنے کاسامان اور 45لیٹر دیسی شراب ولاہن برآمد کرلی گئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کوجیل روانہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں