dpo okara held open forum in hujra shah muqeem 702

حجرہ شاہ مقیم ،ڈی پی او حسن اسد علوی اور اے ایس پی دیپالپور نوشیرواں چانڈیو آج حجرہ میں کھلی کچہری لگائیں گے

حجرہ شاہ مقیم ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اوکاڑہ حسن اسد علوی آج مورخہ 28فروری 2018کو دن گیارہ بجے شاہ مقیم میرج ہال بلمقابل تھانہ حجرہ شاہ مقیم میں کھلی کچہری لگائیں گے جس میں ایس ڈی پی او دیپالپور اے ایس پی نوشیر وان چانڈیو انکے ہمراہ علاقہ مکینوں کی شکایات سن کر موقع پر ہی انکے ازالہ کیلئے احکامات جاری کریں گےعوام سے کھلی کچہری میں بر وقت پہنچنے کی اپیل کی گئی ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں