حجرہ شاہ مقیم میں ویسے تو بڑے بڑے سیاسی نام رہتے ہیں جو ہر بار الیکشن جیتتے اور اسمبلیوں میں پہنچتے رہے ہیں مگر اس کے باوجود یہاں کی عوام انتہائی کسمپرسی کی حالت میں زندگی بسر کررہی ہے اس بدترین صورتحال کی عکاسی کرتی ایک تصویر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو چیف جسٹس آف پاکستان نے آج اس پر سوموٹو نوٹس لے لیا یاد رہے اس علاقہ سے سید رضاعلی گیلانی مسلسل فاتح رہے ہیں مگر عوام کی حالت نہ بدل سکی
