حجرہ شاہ مقیم میں پرانی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کے نتیجے میں بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری طور پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال دیپالپور منتقل کردیا گیا زخمی ہونیوالوں کے نام عمیر اور عائشہ ہیں جبکہ ملزم فہیم تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگیا جس کی تلاش کیلئے پولیس چھاپے ماررہی ہے. .
