depalpur hujra sher garh mai gas loadshedding 718

حجرہ شاہ مقیم میں گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا دلچسپ احتجاج

دیپالپور کے نواحی علاقے حجرہ شاہ مقیم میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج گیا احتجاج میں زیادہ تر تعداد خواتین کی تھیں تاہم مرد بھی احتجاج میں خواتین کے شانہ بشانہ رہے احتجاج میں خصوصاً عورتوں نے احتجاجی پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر”سوئی گیس دو پھرنہ کہنا مجھے کیوں نکالا” اور”گیس نہیں دینی تو میٹر بھی اکھاڑلو” جیسے دلچسپ نعرے درج تھے یہ احتجاج کئی گھنٹے جاری رہا تاہم انتظامیہ نے مظاہرین کیساتھ کوئی مزاکرات نہیں کئے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں