hujra ka darzi punjab university mai qatal 492

حجرہ شاہ مقیم کا درزی پنجاب یونیورسٹی ہاسٹل میں قتل

حجرہ شاہ مقیم کے علاقے محلہ مقصودعالم کےرہائشی سہیل احمد ولد فقیر محمد کو پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل میں انتہائی بیدردی سے قتل کردیا گیا ہے سہیل کو قینچی کے وار کرکے مارا گیا.سہیل کے والدین نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے بیٹے کو اسی کے ساتھی کاریگروں نے مارا ہے.ورثاء سہیل کی نعش وصول کرنےکیلئے لاہور پہنچ چکے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں