karmanwala mela news 564

حضرت کرمانوالہ کا سالانہ عرس مبارک 24فروری سے لیکر 28فروری تک منا یا جا ئیگا

چار روزہ المعروف حضرت کرمانوالہ کا سالانہ عرس مبارک 24فروری سے لیکر 28فروری تک منا یا جا ئیگا ،پاکستان کے دور دراز شہروں سے قافلے24فروی کو اوکاڑہ (حضرت کر ما نوالہ شریف )پہنچیں گے ۔ 28فروری کو اتوار ہونے کی وجہ سے ڈسٹرکٹ انتظامیہ نے 27فروری کو ضلع بھر میں سرکاری طور پر تعطیل کا اعلان کیا ہے ا س عرس مبارک میں پوری دنیا اور پاکستان سے علماء کرام کی کثیر تعداد شر کت کر یں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں