حولی لکھا(شاہد سعید وٹوسے)دوران سفر ذراسی کوتاہی اور جلدبازی اکثراوقات نقصان دہ ثابت ہوتی ہے آج باریکا پل کے رہائشی موٹرسائیکل سواروں فیاض احمد اور مبشر کیساتھ بھی ایسا ہی ہوا جو کسی کام کی غرض سے حویلی لکھا آرہے تھے کہ پل گدڑکا کے قریب SLI/119نمبری ٹرک کو کراس کرتے ہوئے حادثے کا شکارہوگئے جس کے نتیجے میں مبشرموقع پر جاں بحق ہوگیا جبکہ فیاض زخمی ہوگیا.ایکسیڈنٹ کی بڑی وجہ موٹرسائیکل سواروں کی جلدبازی تھی.
