awami worker party general sec punjab 430

حویلی لکھا،حکومت غریب عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہنگامی اقدامات کرے،سید احتشام اکبر

حویلی لکھا(محمد احمد ساجد سے) عوامی ورکرز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید احتشام اکبر نےاوکاڑہ ڈائری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریبوں کو ریلیف دیا جائے جبکہ مہنگائی کا بم امیروں پر چلایا جائے اورملک کے اداروں و املاک کو فروخت کرنے کی بجائےکرپشن کے مگرمچھوں کے پیٹ پھاڑ دولت واپس لائی جانی چاہئےانہوں نے کہا کہ تجاوزات کی نام پرغریبوں کی بستیاں گرانے کی بجائےامیروں کے محل زمین بوس کئے جائیں انہوں نے کہا کہ
ملک و قوم کو تباہی سے بچانا ہے تو غیر ملکی قرضوں سے نجات حاصل کرنا ہو گی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں