حویلی لکھا(محمد احمد ساجد سے)دریائے ستلج میں انتہائی افسوسناک واقعہ ہوا ہے جہاں کشتی الٹ گئی اور اس میں سوار آٹھ افراد ڈوب گئے تاہم مقامی افراد نے چھ افراد کو زندہ نکال لیا گیا جن کو ٹریٹمنٹ دی جارہی ہےمگر دوافراد تاحال لاپتہ ہیں.حادثہ دریائے ستلج میںباقر کے مہار کے مقام پر پیش آیا ہے.
