ac depalpur malik rashid nemat khokhar visits haveli lakha chowk shaheedan 404

حویلی لکھا،سرکاری اراضی کا ایک ایک انچ واگزارکروائیں گے،اسسٹنٹ کمشنرملک راشدنعمت کھوکھر

حویلی لکھا(منابھائی سے)اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور ملک راشدنعمت کھوکھر نے اوکاڑہ ڈائری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسی اور ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ مریم خان کی ہدایات پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا.انہوں نے بلدیہ حویلی لکھا کو ہدایات جاری کیں کہ سرکاری زمین کا ایک ایک انچ واگزار کروایا جائے اور کمرشل و زرعی اراضی بھی نقشوں کے مطابق قابضین سے واپس لی جائے گی اوراس سلسلے میں کسی قسم کی رعائت نہ ہوگی.ان خیالات ک اظہار انہوں نے حویلی لکھا کے دورہ کے دوران چیف آفیسر بلدیہ نوید احمد سیلانی ،پٹواری صاحبان اور دیگر افسران اوراوکاڑہ ڈائری کے نمائندہ سے گفتگو میں کیا.انہوں نے کہا کہ چوک شہیداں ہیڈ سلیمانکی روڈ کی دونوں اطراف سے پمائش اور نقشہ کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا تاکہ کسی کیساتھ زیادتی بھی نہ ہو.

ac depalpur malik rashid nemat khokhar visits haveli lakha chowk shaheedan
ac depalpur malik Rashid nemat khokhar visits haveli lakha chowk shaheedan
Subscribe
ہماری تمام سٹوریز اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کیلئے سبسکرائب کیجئیے
I agree to have my personal information transfered to MailChimp ( more information )

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.