آج سہ پہر حویلی لکھا میں سہاگ نہر سے ایک شخص کی نعش برآمد ہوئی ہے جس کو مارنے کے بعد بوری میں بند کرکے نہر میں پھینک دیا گیا تھا مرنے والے کی عمر چالیس سال کے لگ بھگ معلوم ہوتی ہے.نعش کو شناخت کیلئے میونسپل کمیٹی حویلی لکھا میں رکھا گیا ہے.تاحال اس کی شناخت نہیں ہوسکی.
