حویلی لکھا (مناء بھائی سے) خورشید خا ں کلس مرحوم کے بیٹےعلی شیر خاں کلس علی محمد خاں کلس،علی اصغر خاں کلس اور علی شان خان کلس کے بھائی علی اکبر ( ایکسا ئز انسپکٹر ) 10مئی بروزجمعرات کو حرکت قلب بند ہوجانے سے دنیا فانی سے کوچ کر گئے تھے آج 11مئی بروز جمعہ صبح 10بجے بابا علی حسن دربار گراؤنڈ میں ان کی نماز جنازہ ادا کرد ی گئی جس میں، سیا سی و سماجی شخصیات اور ہر مکا تب فکر کے لوگوں سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی .مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے رسم قل شریف 13 مئی بروز اتوار صبح 10بجے ان کےمکان چک ٹھاکرہ میں ادا کی جائیگی۔
