حویلی لکھا میں مرغی پکڑنے کے معمولی تنازعے پرخواتین کے درمیان تکرار سے شروع ہونیوالی لڑائی دو گروپوں تک پھیل گئی اور دونوں طرف سے ڈنڈوں اور سوٹوں کے آزادانہ استعمال سے نو افراد زخمی ہوکرہسپتال پہنچ گئے تمام افراد کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے.
