minhaj ul quran haveli lakha 709

حویلی لکھا،منہاج القرآن وبزم سدیدیہ معظمیہ کےزیرِاہتمام ذکرشانِ اہلِ بیت کانفرنس

حویلی لکھا(منا بھائی سے)تحریک منہاج القرآن حویلی لکھا و بزم سدیدیہ معظمیہ حویلی لکھا کے زیر اہتمام ایک عزیم الشان کانفرنس و ذکرشانِ اہلِ بیت کا اہتمام کیا گیا جس میں ملک کے نامور ثناء خوان شہزاد حنیف مدنی صاحب (کیوٹی وی) ، خطیب جناب غلام ربانی تیمور صاحب (منہاج القرآن انٹرنیشنل )قاری علی حسنین رضا ، محمد منوردانش حویلی لکھا ، منہاج نعت کونسل حویلی لکھا ۔علماء اکرام اور سیاسی و وسماجی شخصیات نے شرکت فرمائی اور مرزا عامر نصیر بیگ بطور مہمان خصوصی تشریف لائے حویلی لکھاتحریک منہاج القرآن کے ضلعی صدرالحاج ریاض احمد سدیدی صاحب نے قاری طارق سعید صاحب کی دینی خدمات کو سراہتے ہوئے بدست علامہ احمد رضا نوری صاحب کی دستار بندی کی گئی اس کے علاوہ انہٰیں تعریفی شیلڈ اورخصوصی انعام سے بھی نوازا گیا.محفل کے اختتام پر حاضرین کی لنگرسے تواضع بھی کی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں