haveli mai nojawan ne khudkushi kr li 645

حویلی لکھا،نوجوان کی خودکشی کی افسوسناک وجہ سامنے آ گئی

حویلی لکھا کےمحلہ راٹھورانوالہ میں نوجوان نے خود کشی کر لی بتایا جاتا ہے کہ 33 سالہ عابد کی چند سال قبل شادی ہوئی تھی مگر اللہ نے اولاد کی نعمت سے ابھی تک نہیں نوازا تھا جس کے باعث ان کے گھر میں اکثر جھگڑا رہتا تھا اور اسی جھگڑے کے باعث عابد کی بیوی روٹھ کر میکے چلی گئی تھی جس پر دلبرداشتہ ہو کر عابد نے خودکشی کر لی ابتدائی معلومات کے مطابق عابد نے زہر کھاکر خودکشی کی اسے فوری ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اسے لاہور ریفر کردیا گیا مگر وہ رستے میں ہی دم توڑ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں